پاک فضائیہ نے دستاویزی فلم کی آخری قسط جاری کردی

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یومِ دفاع کی مناسبت سے فضائیہ کی جانب سے مختصر دستاویزی فلم کی آخری قسط جاری کر دی گئی ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرأت و بہادری پر بننے والی ڈاکیومینٹری کی آج آٹھویں اور آخری قسط جاری کی گئی۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ دستاویزی فلم میں 7 ستمبر 1965ء کے دن ہوئے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔