پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کےنجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کردی، خاتون کی کانٹکیٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کررہے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی ہے جب کہ خاتون کی ٹریول ہسٹری معلوم کی جا رہی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔