براؤزنگ وزیراعظم

وزیراعظم

سب ایک صفحے پر، اہم تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں، سب ایک صفحے پر ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ ارکان کو اعتماد میں لے لیا۔اجلاس کے

خاتون ہراسانی معاملہ، وزیراعظم کی غفلت برتنے والے افسران کو معطل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خاتون کو ہراساں کرنے کی شکایت کے ازالے میں غفلت برتنے پر ایف آئی اے کے متعلقہ افسران کو فوری معطل کرنے اور خاتون کو جلد ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ کسی بھی شہری کی شکایت پر غفلت برتنے…

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی ٹک ٹاک کے میدان میں انٹری

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا شمار عہد حاضر کے مقبول ترین عالمی راہ نماؤں میں ہوتا ہے، جہاں انھوں نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے خود کو منوایا، وہی ان کی شخصیت کے دیگر شیڈز نے بھی انھیں ایک ہر دل عزیز شخص بنا دیا۔خبر یہ ہے کہ اب

قوم کو این سی او سی کے اقدامات پرفخر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، اسد عمر

وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا، 18 اگست 2016 کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے

کورونا بحران: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اس اہم اجلاس میں آرمی چیف سمیت چاروں وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔

وزیراعظم آج شام نوجوانوں کی رجسٹریشن کا آغاز کریں گے۔

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس میں کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ملک میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کے سلسلے میں رجسٹریشن آج شروع ہوگی، اس سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی

پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے لاک ڈاؤن کردیا تو روزانہ کی آمدن والوں کو نقصان پہنچے گا تفصیلات کے مطابق عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

کرونا سے متعلق وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: کرونا وائرس کے خلاف لائحہ عمل کی تیاری کے لیے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ جس میں کرونا سے بچاؤ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ ہوگا۔ اجلاس میں