براؤزنگ لندن

لندن

باغیچے میں رکھے مجسموں سے متعلق حیرت انگیز انکشاف

لندن: بعض اوقات چیزوں کی اصل قدر و قیمت سے انسان نابلد ہوتا ہے اور قیمتی اشیا کی کسی خاطر میں نہیں لاتا۔ ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ میں رونما ہوا۔ ایک برطانوی گھر کے باغیچے میں عرصہ دراز سے رکھے دو مجسمے درحقیقت پانچ ہزار سال قدیم مصری

لندن، ریلوے اسٹیشن میں آگ سے ایک شخص زخمی

لندن: شہر کے جنوبی علاقے میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک شخص زخمی اور 5 دھویں سے متاثر ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے وقوعہ سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لندن کے ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن پر…

بہری چوکیدار کتیا!

لندن: ایک ایسی حیرت انگیز کتیا بھی ہے جو قوت سماعت سے محروم ہونے کے باوجود چوکیداری کے فرائض بخوبی انجام دے رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پیگی نامی کتیا مویشیوں کی نگرانی کرتی تھی کہ نو برس کی عمر میں اس کی قوت سماعت سلب ہوگئی، پھر وہ کسی کام…

400روپے میں دستیاب کافی اسمارٹ رہنے کے لیے مفید ہے، تحقیق

لندن: آج کل برطانیہ میں کافی میں مکھن شامل کر کے وزن کم کرنے کا جنون اپنے عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کافی کوئی عام کافی نہیں اسے بٹر کافی کے نام سے مشہورکیا گیا ہے یہ کافی اس وقت نہ صرف وزن کم کرنے کے لیے مقبول ہے بلکہ اس کا