براؤزنگ سندھ

سندھ

وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ، سینیٹر سیف اللہ نیازی و دیگر کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ، سینیٹر سیف اللہ نیازی و دیگر اہم شخصیات نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر سیف اللہ نیازی، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی نے…

سندھ: کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس، پابندیوں‌ میں‌ نرمی کے بڑے فیصلے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں مزارات، انڈوز جمز، سوئمنگ پول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ…

سندھ: نویں، گیارہویں کے امتحانات کا جولائی، اگست میں انعقاد کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال نویں اور فرسٹ ایئر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کیے جائیں گے جب کہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امتحانات…

سندھ، 1477 ارب حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش: تنخواہ 20، پنشن میں‌10 فیصد اضافہ

کراچی: مالی سال 2021-22 کے لیے سندھ کا 1477 ارب روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، انہوں نے بجٹ پیش کیا۔ کم از کم اجرت بڑھاکر 25 ہزار کردی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ…

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے نئے 1098 کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کا قہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں اس وبا کے 1098 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 6458 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 1098 مثبت

سندھ حکومت آج لاک ڈاؤن کا اعلان کرے گی، فوج کی تعیناتی کا امکان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی زندگیاں عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آج ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ بھی شریک تھے۔

کورونا کا قہر: سندھ میں اگلے 15 روز ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند رہیں گے

کراچی: کورونا کا خطرہ بڑھنے لگا، سندھ حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کراچی سمیت صوبے بھر میں 15 روز کے لیے ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس ہوا، جس

سندھ اور کے پی میں کورونا وائرس کے مزید کیسز، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی

پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا اور صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیسز کی تصدیق ہوگئی، مریضوں کی مجموعی تعداد 137 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے ٹوئٹ میں تصدیق کی ہے کہ تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان

وزیر اعظم کی ہدایت پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی نصیر سومرو سے ملاقات

کراچی: بیت المال سندھ کے سربراہ حنید لاکھانی نے وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کے طویل القامت شخص نصیر سومرو سے ملاقات کی اور ایک لاکھ 20 ہزار کا چیک پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر سومرو کافی عرصے سے علیل ہیں، اُنہیں وینٹی

سندھ: کورونا وائرس کے ایک اور کیس کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 22 ہوگئی

کراچی: سندھ میں کرونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا، صوبے میں مریضوں تعداد 15، جب کہ ملک بھر میں 22 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، متاثرہ شخص نے اسلام آباد سے کراچی سفر کیا تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے