براؤزنگ zara noor abbas

zara noor abbas

زارا نور عباس کے بھائی کی شادی میں پہنے گئے جوڑے پر تنقید

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس کے بھائی کی شادی میں پہنے جانے والے جوڑے کے چرچے ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی زیادہ ہورہے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ اسما عباس کے بیٹے احمد کی شادی لاہور میں ہوئی، جس کی…

کچن نہیں جاتی، شوہر کے لیے کبھی کھانا نہیں بنایا، زارا نور عباس

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آج تک گوشت کو ہاتھ نہیں لگایا اور نہ ہی شوہر کے لیے کبھی کھانا بنایا۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر زارا نور عباس شوہر اسد صدیقی کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں، اس دوران…

ایک سال اسکرین سے دُور رہ کر فیملی کو وقت دوں گی، زارا نور عباس

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دُنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے شو پِک اینڈ ڈراپ میں شرکت کی، جہاں اُنہوں نے ایوارڈ شوز کی حقیقت سے پردہ…

آج فلسطینیوں کیساتھ جو ہورہا وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، زارا نور

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے کہا ہے کہ آج فلسطین کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے، وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے نظر آئیں، اداکارہ نے کہا کہ…

صبا قمر کیساتھ کام کرنے کیلیے آدمی بھی بن جائوں گی، زارا نور

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے اداکارہ صبا قمر کے لیے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں زارا نور عباس نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی زندگی سمیت

پہلے بچے کی موت بہت مشکل وقت تھا، زارا نور عباس

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ ڈپریشن اور انزائٹی کی مریض رہ چکی ہیں اور جس دن ان کے بچے کی موت ہوئی وہ صبح تک سو نہیں سکیں۔پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی زارا اور اسد صدیقی نے رواں سال کے آغاز میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا

پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی، زارا نور عباس نے سب بتادیا!

کراچی: معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بھانجی زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتادی ہے۔ زارا کی پہلی شادی 2014 میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے،…

مجھے ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا، زارا نور عباس

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ انہیں ایک مرتبہ خون سے لکھا خط موصول ہوا تھا۔زارا نور عباس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر حال ہی میں وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے کچھ سوال و جواب کیے گئے۔وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں