براؤزنگ Zaman Park

Zaman Park

زمان پارک آپریشن کلین اپ، انتظامیہ اور پولیس نے کنٹرول سنبھال لیا

لاہور: پی ٹی آئی سربراہ کی رہائش گاہ والے علاقے زمان پارک میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے آپریشن کلین اپ کرکے مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ کی دونوں گلیوں کو بیریئرز اور کنٹینرز سے بند کیا گیا تھا…

عمران کی گھر کی تلاشی دینے کیلیے حکومت کے سامنے شرائط

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے پولیس نے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے جب کہ حکومتی کمیٹی کے پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات ختم ہوگئے، عمران خان نے گھر کی تلاشی دینے کے لیے حکومت کے سامنے شرائط پیش کردیں۔ کمشنر لاہور کی…

پی ٹی آئی کو دی گئی ڈیڈلائن ختم، زمان پارک جانے والے راستے بند

لاہور: پی ٹی آئی کو پنجاب حکومت کی جانب سے دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔ گزشتہ روز نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے عمران خان کو زمان پارک میں موجود افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی…

پولیس گیٹ توڑ کر عمران کے گھر داخل، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں

لاہور: زمان پارک میں پولیس نے آپریشن شروع کردیا ہے اور گیٹ توڑ کر عمران خان کے گھر کے اندر داخل ہوگئی ہے۔پولیس نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں بھی شروع کردی ہیں اور 15 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا جاچکا۔عمران خان کے گھر کے اندر سے

زمان پارک میدان جنگ میں تبدیل، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں ٹکراؤ

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زمان پارک پر موجود ہے، جہاں اسے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا