براؤزنگ World Legend League

World Legend League

لیجنڈز لیگ فائنل میں ورلڈ جائنٹس کو مات، آفریدی کی ایشیا لائنز فاتح

دوحہ: ورلڈ کپ فٹ بال کی میزبانی کرنے والے ملک قطر میں لیجنڈز لیگ کے فائنل میں شاہد آفریدی کی ایشیا الیون نے ورلڈ جائنٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی جیت لی۔فائنل مقابلے میں ورلڈ جائنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں