سعودیہ میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی دریافت
الولا: دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی سعودی عرب سے دریافت ہوئی ہے، جو انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے…