براؤزنگ world bank

world bank

ورلڈ بینک سے پاکستان کے لیے 1 ارب ڈالر قرض منظور

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق ملنے والی قرض کی رقم داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے استعمال ہوگی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ فنڈز داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیز ون پر خرچ…

ورلڈ بینک کی آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک جاری کردیا، جس میں پاکستان کی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ورلڈ بینک کے مطابق رواں…

ورلڈ بینک کی پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان کے لیے قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی، قرض کی فراہمی کا مقصد پاکستانی مالیاتی انتظام، پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے…

عالمی بینک کا 50 ہزار اور اس سے کم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ

اسلام آباد: ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو 50 ہزار روپے اور اس سے کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں…

پچھلی حکومت نے پاکستان کو 24 سے 47 ویں معیشت بنادیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی کہہ رہا ہے، مجھے آئی ایم ایف نے منع کردیا ہے، مجھے آئی ایم ایف منع نہیں کرسکتا، پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا رکن ہے کوئی بھکاری نہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اسلام آباد سے

عالمی بینک کی 1.1 ارب ڈالر قرض منظوری مؤخر کرنے کی تردید

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان میں ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر سے متعلق فیصلے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری

پاکستان کو امسال ترسیلات میں کمی ہوسکتی ہے، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی واقع ہوسکتی ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے میں 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں گی جب کہ بنگلادیش اور سری لنکا کو بھی

عالمی اداروں، ملکوں کا سیلاب متاثرین کیلیے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد: ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی سربراہی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی شراکت داروں سے ملاقات کی، جنہوں نے مون سون کی طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات کم کرنے کے لیے

عالمی بینک کی پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری!

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قرض کی منظوری ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے دی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ قرض دو مختلف منصوبوں کے لیے دیا گیا ہے، 20 کروڑ

عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول!

کراچی: پاکستان کو عالمی بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔عالمی بینک سے قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔دوسری جانب ورلڈ