براؤزنگ World

World

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 7 کروڑ سے متجاوز!

واشنگٹن/ نئی دہلی/ ماسکو/ پیرس/ لندن: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔امریکا کورونا سے متاثرہ دنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں اس کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ ہے اور مجموعی اموات 3 لاکھ کے قریب ہیں۔بھارت کورونا

کیا دُنیا 2021 میں بدترین قحط سے دوچار ہوگی؟

روم: اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ’’ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر 15 ارب ڈالر فراہم نہ کیے گئے تو 2021 میں ساری دنیا، بالخصوص غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں بدترین قحط ہوسکتا ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس سے گفتگو میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین ایک کروڑ 32 لاکھ سے زائد، 5 لاکھ 75 ہزار اموات

واشنگٹن/ برازیلیا/ نئی دہلی/ لندن: دُنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ یہ وائرس اب تک 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد لوگوں کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ

کورونا وبا: وزیراعظم کے فیصلوں کی عالمی سطح پر پذیرائی اور پیروی!

اسلام آباد: عالمی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران وبا سے زیادہ لوگوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے، ادارے کے اس موقف نے وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن نہ کرنے کے موقف کو بھی درست ثابت کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے 17 مارچ کو ہی قوم

دُنیا بھر میں کورونا مریض ایک کروڑ سے متجاوز، 5 لاکھ ہلاک

واشنگٹن/ لندن/ ماسکو/ تہران/: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی اور 5 لاکھ افراد اس مہلک وبا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔گزشتہ ہفتے عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا تھا کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 97 لاکھ سے زائد، اموات 4 لاکھ 91 ہزار سے متجاوز

واشنگٹن/ ماسکو/ نئی دہلی/ تہران: دنیا بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جب کہ امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد

کئی ممالک میں کورونا کی آڑ میں جمہوریت مخالف اقدامات کا انکشاف

اسٹاک ہوم: انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس (آئیڈیا) نے 500 مشہور سیاسی و سماجی شخصیات کے دستخطوں سے ایک کھلا خط جاری کیا ہے، جس میں خبردار کیا گیا کہ کئی ممالک میں کورونا وبا کی آڑ میں جمہوریت کو نقصان پہنچایا جارہا ہے اور