ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے کیوں اُٹھائی؟
ولمنگٹن: برطانیہ اور سوئیڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کمپنی نے اعتراف کیا کہ اس…