براؤزنگ Visit Saudi arabia

Visit Saudi arabia

سی ڈی ایف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودیہ کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز عطا کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد/ ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور اسٹرٹیجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی جب کہ…

چین کے وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: چین کے وزیراعظم لی کیانگ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔ چین کے وزیراعظم سعودیہ-چین مشترکہ کمیٹی کے چوتھے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔ چینی میڈیا کے…

امریکی صدر اسرائیل کے بعد سعودیہ پہنچ گئے، ولی عہد سے ملاقات

جدہ: امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے۔ بائیڈن نے سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ دورے کے دوران اسرائیل سے سعودی عرب پہنچ گئے۔