سرویکل ویکسین: صحت مند مستقبل کی ضمانت
تحریر: مہروز احمد
پاکستان بھر میں سرویکل کینسر سے بچائو کی مہم جاری ہے اور 9 سے 14 سال تک کی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچائو کی ویکسین لگائی جارہی ہے۔ دنیا بھر میں خواتین کو درپیش صحت کے سنگین مسائل میں سے ایک سرویکل کینسر ہے، جو خواتین…