سندھ، انسداد کورونا ویکسین خریدنے کیلیے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے رواں سال ابتدائی طور پر ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ نے برطانوی کورونا ویکسین بنانے والی ایسٹرا زینیکا اور!-->…