براؤزنگ Ushna Shah

Ushna Shah

میری دنیا اُجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کردیا: انسٹاگرام بندش پر اُشنا کا دلچسپ طنز

کراچی: پہلگام ڈرامے کی آڑ میں مودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد اب بھارت کو اپنے بچگانہ اقدامات کے باعث بڑی خفگی کا سامنا ہے۔ مودی حکومت کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے سوشل…

کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…

اداکارہ اُشنا شاہ کا ذہنی عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ نے ایک ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے، جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہورہی ہیں۔ اُشنا نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اسٹوری میں بتایا کہ وہ پراسوپیگنوسیا نامی بیماری کا…

میرے لباس سے پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ میرے لباس یا ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا، ایک طرف تو…

فلسطین کی آزادی تک ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، اُشنا شاہ

کراچی: اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں جنگ بندی ہی نہیں بلکہ فلسطین کی مکمل آزادی بھی چاہیے اور جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوگا ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ کراچی میں گزشتہ روز سول سوسائٹی پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے ریلی…

سوشل میڈیا پر اسرائیل کو مظلوم بناکر پیش کرنے پر اُشنا شاہ کا اظہار برہمی

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ بھی اسرائیل کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہونے والے فلسطینیوں کے حق میں آواز اُٹھانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ حماس کے اسرائیل پر حملوں کے بعد سے اسرائیل نے فلسطینی عوام پر ظلم کو انتہا کردی ہے، غزہ پر جاری اسرائیلی…

طلاق یافتہ خاتون کا کردار خوشی خوشی نبھائوں گی، اُشنا شاہ

کراچی: معروف اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ اگر اُنہیں طلاق یافتہ خاتون کا کردار ملے گا تو وہ خوشی خوشی اس کردار کو نبھائیں گی۔ اداکارہ اُشنا شاہ سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں، خواتین کے حق میں…

اگر شادی کے بعد راز رکھنے ہیں تو شادی نہ کریں، اشنا شاہ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے۔ اشنا شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے۔ اگر…

اُشنا شاہ کا شادی کے لباس پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ اُشنا شاہ گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، انہوں نے اپنی شادی کے جوڑے اور رقص پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔اداکارہ اشنا جہاں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں، وہیں انہیں اپنی

کولیگز کو بھائی نہ کہیں تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اُشنا شاہ نے کہا ہے کہ اگر ساتھ کام کرنے والوں کو بھائی نہ کہا جائے تو اُن کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔اداکارہ اُشنا شاہ کے ایک بیان کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں اور خاص طور پر خواتین صارفین اُشنا شاہ کے اس بیان پر اُن سے