براؤزنگ USA

USA

دنیا کی سب سے کم چوڑی 91 منزلہ عمارت تیار

مین ہٹن: سب سے کم چوڑائی کی فلک بوس عمارت (اسکائی اسکریپر) افتتاح کے لیے تیار ہے جو 91 منزلہ بلند ہے اور مجموعی طور پر 1428 کی بلندی کی حامل ہے۔امریکی شہر مین ہٹن کے سیںٹرل پارک میں قائم اس شاندار عمارت کو اسٹائن وے ٹاور کا نام دیا گیا ہے۔

مریضوں کا علاج کرنے والے 100 سالہ ڈاکٹر

کلِیولینڈ: امریکا میں دُنیا کے معمر ترین ڈاکٹر کہلانے والے مسیحا ایسے بھی ہیں، جو عمر کی 100 بہاریں دیکھ چکے اور اب بھی خلق خدا اُن سے استفادہ کررہی ہے۔ دنیا کے معمر ترین ڈاکٹر ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ

قرض دینے والا امریکا خود 31 کھرب ڈالر کا مقروض نکلا

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا دُنیا بھر میں دوسرے ممالک کو قرض دینے کے حوالے سے معروف ہے، تاہم اس وقت صورت حال یہ ہے کہ امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی

20 سال تک کارآمد رہنے والی بیٹری تیار

واشنگٹن: وہ وقت دُور نہیں جب برقی گاڑیوں کے لیے ایسی بیٹریاں متعارف کرائی جائیں گی، جن کو 3 منٹ کے اندر چارج کیا جاسکے گا اور یہ 20 سال تک خراب نہیں ہوں گی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر والٹہم کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایڈن انرجی کو برقی

واجبات ادا نہ کرنے پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی گئی

نیوٹن: سابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر واجبات کی ادائیگی کے تنازع پر پولیس کی ویب سائٹ بند کردی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر بوسٹن کے نواحی علاقے میں مبینہ طور پر ویب سائٹ بند کرنے والے ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے

75 سال بعد کتاب لائبریری کو واپس کردی گئی

نیوجرسی: لائبریری سے مطالعے کے لیے لی گئی کتاب بالآخر 75 برس کے طویل عرصے بعد واپس کردی گئی۔جرسی سٹی فری پبلک لائبریری کا کہنا تھا کہ 89 سالہ باب جیبلونسکی نے جیمز جے فیرس ہائی اسکول کی برانچ سے 1947 سے مصنف اوڈن روڈولف کی کتاب ہٹلر کا

دُنیا کا اونچا ترین درخت، جس کے پاس جانے پر سزا اور جرمانہ ہوسکتا ہے

کیلیفورنیا: دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب اس کے پاس جانے سے قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ کے مطابق ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جو حضرات سے

فٹ بال ورلڈکپ2026: تین ممالک کے میزبان شہروں کا اعلان

نیویارک: دُنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔عالمی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کی میزبانی مشترکہ طور پر امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے سپرد

امریکا میں ’اومی کرون‘ ویرینٹ سے پہلی ہلاکت

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون نے پنجے گاڑنا شروع کردیے اور نئے ویرینٹ سے پہلی ہلاکت بھی سامنے آئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومی

بیجنگ ونٹر اولمپکس، امریکا اپنا کوئی عہدیدار نہیں بھیجے گا

واشنگٹن: امریکا نے بیجنگ ونٹر اولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدار کو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولمپک گیمز میں صدر جوبائیڈن یا