براؤزنگ USA

USA

مختلف کرتب دکھانے والی عالمی ریکارڈ یافتہ گائے

نیبراسکا: بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا اب معمول کی بات بن گئی ہے، تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ کی بھی حامل ہو تو پھر دلچسپی کا عنصر مزید گہرا ہوجاتا ہے۔…

مجھے صدر نہ بنایا گیا تو امریکا میں انتشار پھیل جائے گا، ٹرمپ

نیوہیمپشائر: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کو 2024 میں ہونے والے انتخابات میں ہرانے کا عزم کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں ہونے والے انتخابات کی قبل ازوقت انتخابی مہم میں…

امریکا و کینیڈا میں برفانی طوفان، نظام زندگی مفلوج، 38 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، برفانی طوفان بم سائیکلون سے 38 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق برفانی طوفان بم نے امریکا اور کینیڈا میں معمول کی زندگی

نیند پوری کرنے والی خواتین کے لیے کامیابی کی نوید

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں نیند پوری کرنے والی عورتوں کو کامیابی کی نوید سنائی گئی ہے۔ خواتین کے لیے مکمل گہری نیند ناصرف اگلے دن انہیں پُرعزم بناتی، بلکہ اس سے اپنے شعبے میں آگے بڑھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔یہ تحقیق واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی

چار عشروں سے سرد آتش فشاں لاوا اُگلنے لگا

ہوائی: آتش فشاں پہاڑی سلسلے نے 38 سال بعد دوبارہ آگ اُگلنا شروع کردی ہے۔امریکی ریاست ہوائی میں واقع مونا لوآؤ آتش فشاں پہاڑ کی سرگرمی سے ریکٹر پیمانے پر 5 شدت کے کئی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اس سے قبل ہی پہاڑ نے لاوا اور گرم راکھ

آلو وزن گھٹانے میں معاون قرار

لوئیزیانا: سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں، جس سے ان کا پیٹ بھرے، یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے

دنیا کی سب سے کم چوڑی 91 منزلہ عمارت تیار

مین ہٹن: سب سے کم چوڑائی کی فلک بوس عمارت (اسکائی اسکریپر) افتتاح کے لیے تیار ہے جو 91 منزلہ بلند ہے اور مجموعی طور پر 1428 کی بلندی کی حامل ہے۔امریکی شہر مین ہٹن کے سیںٹرل پارک میں قائم اس شاندار عمارت کو اسٹائن وے ٹاور کا نام دیا گیا ہے۔

مریضوں کا علاج کرنے والے 100 سالہ ڈاکٹر

کلِیولینڈ: امریکا میں دُنیا کے معمر ترین ڈاکٹر کہلانے والے مسیحا ایسے بھی ہیں، جو عمر کی 100 بہاریں دیکھ چکے اور اب بھی خلق خدا اُن سے استفادہ کررہی ہے۔ دنیا کے معمر ترین ڈاکٹر ہونے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ

قرض دینے والا امریکا خود 31 کھرب ڈالر کا مقروض نکلا

واشنگٹن: ریاست ہائے متحدہ امریکا دُنیا بھر میں دوسرے ممالک کو قرض دینے کے حوالے سے معروف ہے، تاہم اس وقت صورت حال یہ ہے کہ امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ایک امریکی

20 سال تک کارآمد رہنے والی بیٹری تیار

واشنگٹن: وہ وقت دُور نہیں جب برقی گاڑیوں کے لیے ایسی بیٹریاں متعارف کرائی جائیں گی، جن کو 3 منٹ کے اندر چارج کیا جاسکے گا اور یہ 20 سال تک خراب نہیں ہوں گی۔امریکی ریاست میساچیوسٹس کے شہر والٹہم کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایڈن انرجی کو برقی