براؤزنگ US President

US President

امریکی کمپنیاں بھارتیوں کو ملازم نہ رکھیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطح کی اے آئی سمٹ کے دوران بڑی ٹیک کمپنیوں جیسے گوگل اور مائیکرو سافٹ کو سخت پیغام دیا ہے کہ وہ بیرون ملک، خاص طور پر بھارت سے ملازمین رکھنے کا سلسلہ بند کریں اور صرف…

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18 ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی…

غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے ممکن ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جاری تنازع میں جنگ بندی آئندہ ہفتے کے اندر ممکن ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بیان جمعہ کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں کانگو اور روانڈا کے درمیان ایک معاہدے کی تقریب کے دوران صحافیوں سے…

پاکستان اور بھارت فوری سیزفائر پر تیار ہوگئے، ٹرمپ

واشنگٹن: آپریشن بُنیان مرصوص کے بعد بھارت نے جہاں گھٹنے ٹیک ڈالے ہیں، وہیں دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے حوالے سے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر ڈالا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان سیزفائر…

امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان پر بھارتی حملوں کو شرمناک قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان…

صدر ٹرمپ کا چین پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر عائد 145 فیصد ٹیرف کو "نمایاں طور پر کم" کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی جارحانہ ٹیرف جنگ میں نمایاں کمی کا یہ اعلان ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ…

ہم سے بدترین سلوک کرنے والا چین ٹیرف سے نہیں بچے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص طور پر چین نہیں بچے گا جو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں…

ایک ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کیلئے ٹرمپ کا دورۂ سعودی عرب کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے، جہاں 1 کھرب (ٹریلین) ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر بات چیت ہوگی۔ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے…

ٹرمپ کا تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی…

صدر ٹرمپ نے منصب سنبھالتے ہی متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کرڈالے

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جوبائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کردیے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام…