صدر وینزویلا اہلیہ سمیت گرفتار، بیرون ملک منتقل کردیا: صدر ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں اور صدر مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری کی بھی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں کے حوالے سے کہا کہ وینیزویلا اور اس کی قیادت کیخلاف آپریشن!-->…