کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوش گوار
کراچی: شہر قائد میں صبح سے ہی ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔
دوسری جانب مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔…