اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ: بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج
اسلام آباد: امن دشمن بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق!-->…