براؤزنگ United states

United states

اسٹرابیری دل کی صحت کے لیے فائدہ مند قرار

بوسٹن: ماہرین کا کہنا ہے کہ انہیں ثبوت ملے ہیں کہ اسٹرابیری دل کی صحت کو بڑھاسکتی ہے۔امریکا میں بیریوں کی افادیت کی سالانہ میٹنگ میں الینوائے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے وابستہ پروفیسر برٹ برٹن فری مین کا کہنا تھا کہ اگر غذا میں پھل کا حصہ

کنگال امریکی شہری راتوں رات کھرب پتی کیسے بنا؟

واشنگٹن: کنگال امریکی شہری راتوں رات کھرب پتی بن گیا۔ امریکا میں ایک شخص پر قسمت ایسی مہربان ہوئی کہ 2 ڈالر کے ٹکٹ پر 5 کھرب (2 ارب ڈالر) سے زیادہ کی لاٹری نکل آئی۔ریاست کیلی فورنیا میں لاٹری بیچنے والے ادارے کے حکام نے میڈیا کو بتایا کہ

دُنیا کے چھوٹے ترین خرگوش کو معدومی کا خطرہ

واشنگٹن: دنیا کا سب سے چھوٹا خرگوش کولمبیا بیسن پگمی کہلاتا ہے، لیکن اس کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں واشنگٹن کے ایک علاقے میں یہ نسل پائی جاتی ہے اور اس کا وزن زیادہ سے زیادہ 500 گرام تک ہوسکتا ہے۔کولمبیا بیسن پگمی خرگوش اتنے

وکلاء کی بھاری فیس سے چھٹکارا، روبوٹ مقدمہ لڑنے کو تیار

واشنگٹن: وکیل کی بھاری فیس سے چھٹکارا ہوا ممکن، روبوٹ وکیل متعارف، پہلی بار روبوٹ وکیل عدالت میں اپنے موکل کا دفاع کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکن ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ روبوٹ وکیل آئندہ ماہ عدالت میں ٹریفک کی خلاف ورزی

بجلی کے بغیر اور ہاتھ کے اشارے سے چلنے والا ٹی وی متعارف

نیویارک: بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی متعارف کرادیا گیا، اسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں۔یہ دنیا کا پہلا ایسا ٹی وی ہے جس میں کوئی تار نہیں یعنی وائرلیس ہے اور اسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں۔اس ٹی وی کو لاس ویگاس میں کنزیومر

102 سالہ جوڑے کی شادی کی 80 ویں سالگرہ

پنسلوانیا: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پُرانے شادی شدہ جوڑے نے رواں ہفتے اپنی شادی کی 80 ویں سالگرہ منائی جب کہ میاں بیوی دونوں کی عمریں 102 سال بتائی جاتی ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والے

گلہری آدھے شہر کی بجلی بند کرنے کا سبب بن گئی

واشنگٹن: ایک جانور آدھے شہر کی بجلی بند کرنے کا سبب بن گیا، امریکی شہر کے بجلی گھر میں گلہری کی آمد سے ایک چوتھائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گلہری کی وجہ سے شہریوں کے بجلی سے محروم ہونے کا واقعہ امریکی

ایک منٹ میں زیادہ کیچ پکڑنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ

آئیڈاہو: دو افراد نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچز پکڑ کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔امریکا کی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گنیز عالمی ریکارڈز قائم کرچکے ہیں اور ان کے ساتھی جوناتھن ہینن کا کہنا تھا کہ

خبردار! یہ مینڈک موت کی وجہ بن سکتا ہے؟

بولڈرسٹی: نشہ اس دُنیا کے اکثر لوگوں کو تباہی کی جانب گامزن رکھے ہوئے ہے، امریکا میں ایک مینڈک ایسا بھی پایا جاتا ہے، جسے چاٹ کر نشئی لوگ مسرت پاتے ہیں، اس ضمن میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس عمل سے وہ شدید بیمار ہوسکتے اور موت کے منہ

امریکا کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت تھی؟، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپرپاور امریکا کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کی ہمیں کیا ضرورت تھی؟ امریکا کے ساتھ تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس سروس آف پاکستان کے 48 ویں ایس ٹی پی بیچ کی