براؤزنگ UK

UK

سارہ شریف قتل کیس: والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا

لندن: برطانیہ میں قتل کی گئی معصوم بچی سارہ شریف کیس میں والد عرفان شریف کو کم سے کم 40 سال اور سوتیلی والدہ بینش بتول کو 33 سال قید کی سزا کاٹنا ہوگی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سارہ شریف قتل کیس میں اولڈ بیلی کراؤن کورٹ نے والد…

آرمی چیف سے کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاک آرمی ٹیم کی ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اکتوبر میں ہونے والی مشقوں میں 143 ٹیموں…

برطانیہ اور ویلز میں محمد مقبول ترین ناموں میں سرفہرست

لندن: برطانیہ اور ویلز میں محمد نام لڑکوں میں مقبول ترین بن گیا ہے۔ آفس فار نیشنل اسٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار میں مختلف اسپیلنگ والے محمد ناموں کو ایک ساتھ نہیں ملایا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر مختلف اسپیلنگ والے محمد ناموں کو ایک ساتھ…

دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں چل بسا

لندن: دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے برطانوی بزرگ جان ٹینس ووڈ 112 سال کی عمر میں چل بسے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جان گزشتہ روز( 25 نومبر) کو انگلینڈ کے ساؤتھ پورٹ میں واقع ایک کیئر ہوم میں وفات پا گئے۔ جان کے خاندان نے بھی…

سائنس کی دُنیا میں ایک اور سنگ میل عبور، نیا بلڈ گروپ دریافت

لندن: نیا بلڈ گروپ دریافت کرکے سائنس کی دُنیا میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا۔ برطانوی ادارے این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ اور یونیورسٹی آف برسٹل کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے MAL نامی ایک نئے بلڈ گروپ کی نشان دہی کی ہے۔ میڈیا…

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین بلی چل بسی

لندن: آج کل برطانیہ میں ایک بلی کی موت شہ سرخیوں میں ہے جو دنیا کی معمر ترین بلی تھی۔ روزی نامی بلی کی مالکہ لیلا برسیٹ نے حال ہی میں روزی کو الوداع کیا جو دنیا کی سب سے معمر بلی کا اعزاز رکھتی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق بلی کی موت 33 سال کی…

کمسن بچی مراکش کا اونچا ترین پہاڑ سر کرنے میں کامیاب

رباط: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی کمسن بچی بچی نے بڑا کارنامہ سرانجام دے کر سب کو حیران کرڈالا، یہ نیک دل بچی ایک چلڈرن اسپتال کے لیے رقم جمع کرنے کی خاطر 13,600 فٹ بلند پہاڑ کی چوٹی تک پہنچ گئی۔ ویلز کی 6 سالہ رہائشی سیرین پرائس مراکش کے…

لانگ رینج شوٹنگ: پاکستانی شوٹرز کی دھوم، 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے

لندن: لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹرز نے 3 سونے سمیت 11 میڈلز جیت لیے۔ پاکستان نے چیمپئن شپ کے مجموعی ٹاپ 10 میں 3 پوزیشنز حاصل کرتے ہوئے ٹاپ انفرادی شوٹرز میں بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔ برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں…

برطانیہ میں آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا انوکھا واقعہ

روچیسٹر: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئینے والی اشیا کو براہ راست سورج کی روشنی سے دُور رکھیں، کیونکہ ان کے گھر کے اندر ایک کھڑکی کے پاس رکھے ایک چھوٹے میک اپ آئینے سے گھر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش…

نسلی فسادات سے بیٹیاں اور ہم عمر مسلمان لڑکیاں خوف زدہ ہیں، صادق خان

لندن: لندن کے میئر صادق خان نے برطانیہ میں حالیہ نسلی فسادات اور مظاہروں کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔ پاکستانی نژاد صادق خان کا کہنا تھا کہ انتہائی دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے فسادات اور مظاہروں کے باعث میری بیٹیاں اور ان کی ہم عمر مسلمان…