براؤزنگ UK

UK

برطانیہ کا امریکا پر انحصار ختم کرکے فوجی تیاریاں شروع کرنے کا عندیہ

لندن: برطانیہ نے اپنے دفاع اور جنگی امور سے متعلق امریکا پر انحصار کو ختم کرکے ازخود فوجی تیاریاں شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ دفاع ایل کارنز نے متنبہ کیا ہے کہ یورپ کے دروازے پر جنگ کے سائے

رجب بٹ کا برطانوی ویزا منسوخ، پاکستانی یوٹیوبر کو ڈی پورٹ کردیا گیا

لندن: برطانیہ نے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کا ویزا منسوخ کرنے کے بعد انہیں ملک بدر کردیا۔ رجب بٹ آج صبح کی پرواز کے ذریعے پاکستان واپس روانہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق ان کے ویزا کی منسوخی کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ رجب بٹ نے حالیہ قانونی مقدمات کو

کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی سے تمام شاہی اعزازات چھین لیے

لندن: شاہ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے، جس کے بعد وہ کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔رپورٹ کے مطابق اینڈریو اب نہ آرڈر آف دی گارٹر کے رکن رہے اور نہ ہی

لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ

لندن: اپنی مضحکہ خیز گائیکی کے باعث شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان پر برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نامعلوم نوجوانوں نے انڈوں سے حملہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاہت علی خان…

ایئر ہوسٹس کو ہراساں کرنے پر ماڈل عبیر کے شوہر کو برطانیہ میں قید کی سزا

لندن: معروف ماڈل عبیر افتخار کے شوہر سلمان افتخار کو برطانیہ کی عدالت نے 15 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین سلمان افتخار پر الزام تھا کہ انہوں نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور جانے والی ایک…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان فائنل کل شروع ہوگا

لندن: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان کل 11 جون سے لندن کے لارڈز اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ اس میچ میں جہاں پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کرتے نظر آئیں گے، وہیں جنوبی افریقی ٹیم کی کپتانی ٹیمبا…

برطانوی وزیراعظم کی جانب سے مسلم کمیونٹی کیلئے افطار پارٹی

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مسلم کمیونٹی کے لیے دعوت افطار کا اہتمام کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر افطار کا اہتمام کیا گیا۔ برطانوی وزیراعظم نے افطار کے شرکا کو…

برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار ملک قرار

اسلام آباد: پاکستانی آم کی مانگ دنیا بھر میں بہت زیادہ ہے، تاہم پھلوں کے بادشاہ کا پاکستان سے سب سے بڑا خریدار کون ملک ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی اسمبلی میں پاکستان کے آموں کی برآمدات کے…

ایک سگریٹ پینے سے 20 منٹ کی زندگی کم ہونے کا انکشاف

لندن: تمباکو نوشی سے متعدد سنگین امراض کا خطرہ بڑھتا ہے مگر صرف ایک سگریٹ پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ اس بات کا جواب برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا ہے۔ لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک سگریٹ…

نایاب گول انڈا ہزاروں روپے میں نیلام کردیا گیا

لندن: ایک انتہائی نایاب گول انڈا حال ہی میں برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں فروخت ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے ایڈ پاونیل تھے جنہوں نے اسے 150…