براؤزنگ UAE

UAE

جنوبی افریقا کو شکست: نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا

دبئی: نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔ جنوبی افریقا کی ویمن…

متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل ہوگی

ابوظہبی: یو اے ای نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی آف ہیومن ریسورسز نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ وفاقی حکومت نے…

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، پانی ہی پانی، متعدد پروازیں متاثر

دبئی: یو اے ای میں طوفانی بارشوں نے سب پانی پانی کردیا، دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث متعدد پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دبئی ایئرپورٹ کے رن وے پر پانی کھڑا ہونے کے باعث ملکی اور غیر ملکی فلائٹ آپریشن…

یو اے ای میں ایک ہفتے کی عید تعطیلات کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں سرکاری ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کے لیے 8 اپریل بروز پیر سے 14 اپریل بروز اتوار تک پورے…

یو اے ای: پاکستانی شہری نے لاٹری میں کروڑوں مالیت کی کار جیت لی

ابوظبی: سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہری محمد عمر فاروق نے بگ لاٹری ٹکٹ کی لائیو قرعہ اندازی کے دوران نئی SUV کار جیت لی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد عمر فاروق اپنی بیوی اور 6 بچوں کے ساتھ کافی عرصے سے سعودی عرب میں…

رمضان میں یو اے ای میں 4 ہزار اشیاء پر 25 سے 75 فیصد رعایت

ابوظبی: یو اے ای کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے ہدایت جاری کی ہیں کہ رمضان میں کھانا…

یو اے ای، معمولی ڈرائیور راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

ابوظہبی: یو اے ای میں کام کرنے والے ایک ڈرائیور نے لاٹری میں 20 ملین یو اے ای درہم جیت لیے جو 44 کروڑ بھارتی روپے بنتے ہیں۔ مقامی نیوز کے مطابق العین شہر میں کام کرنے والے بھارت سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور منور فیروز کو بگ ٹکٹ لائیو ڈرا کی…

خاتون نے 140 زبانوں میں گانا گاکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

دبئی: بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ فار کلائمیٹ میں پرفارم کرتے ہوئے اپنی گلوکاری کی…

دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر کا آغاز

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ترقی اور خوش حالی سے پوری دُنیا حیران اور انگشت بدنداں رہتی ہے، اسی خطے میں دُنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ واقع ہے۔ اب دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا…

یو اے ای میں آئل ڈپو میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

ابوظہبی: یو اے ای میں ایک آئل ڈپو میں زوردار دھماکے کے بعد خوف ناک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان کے صنعتی ایریا الجرف انڈسٹریل ایریا میں فیول…