امارات اسرائیل معاہدہ کرانے پر ٹرمپ نوبل انعام کیلیے نامزد
واشنگٹن: ٹرمپ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ کرانے پر ناروے کے پارلیمنٹرین کی جانب سے نوبل انعام 2021 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے رکن اسمبلی کرسچیئن ٹیبرنگ نے امریکا کے صدر!-->…