براؤزنگ Trump

Trump

جوبائیڈن کے پاؤں میں فریکچر، ٹرمپ کی نیک خواہشات!

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے، جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن ہفتے کو انجری کا شکار

صدارت اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کیلیے ٹرمپ کی نئی شرط!

واشنگٹن: ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے اور عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم کرنے اور عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک نئی شرط رکھ

ٹرمپ جوبائیڈن کو اقتدار منتقل کرنے پر راضی!

واشنگٹن: ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جوبائیڈن کو اقتدار کی منتقلی پر رضامندی ظاہر کردی، جس کے بعد وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے ضروری کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکشن میں شکست کو

اہلیہ اور داماد کا ٹرمپ کو شکست تسلیم کرنے کا مشورہ

واشنگٹن: ٹرمپ کی اہلیہ اور داماد نے انہیں الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح سے ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں تقسیم پیدا ہوگئی جب کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور

الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدارت کے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے۔ریاست ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ نتائج کا ابھی حتمی اعلان نہیں ہوا لیکن ہمیں برتری حاصل ہے اور ووٹوں کی گنتی سے

2016-17 میں ٹرمپ نے صرف 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا!

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 2017 اور 2016 میں سالانہ صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پہلے سال کے دوران 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا جب کہ ٹرمپ نے

ٹرمپ کا برطانوی شاہی جوڑے پر طنز!

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونے والے برطانوی شاہی جوڑے سے بھی ناراض ہوگئے۔میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کی جانب سے جوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو بنانا امریکی صدر کو شدید ناگوار گزرا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میگھن مارکل کے

ٹرمپ انتظامیہ کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا اعلان!

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے چین کی معروف لپ سنکنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ اور ’وی چیٹ‘ پر سلسلہ وار پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کی جانب سے وی چیٹ پر اتوار یعنی 20 ستمبر سے پابندی عائد کی جارہی ہے جب کہ

ٹرمپ کی ایران کو سنگین دھمکی!

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکا پر حملے کی صورت میں انتہائی شدت سے جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا پر

امارات اسرائیل معاہدہ کرانے پر ٹرمپ نوبل انعام کیلیے نامزد

واشنگٹن: ٹرمپ کو متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ کرانے پر ناروے کے پارلیمنٹرین کی جانب سے نوبل انعام 2021 کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے رکن اسمبلی کرسچیئن ٹیبرنگ نے امریکا کے صدر