براؤزنگ Trump

Trump

مشرقِ وسطیٰ جنگ خطرناک دوراہے پر

مہروز احمد ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کی شہادت اور اس کے بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے اس بات کی واضح علامت ہیں کہ خطہ ایک نئے اور زیادہ خطرناک تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہ واقعات نہ صرف فریقین

مارک روفیلو نے ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا

نیویارک: ہالی ووڈ کے معروف اداکار مارک روفیلو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا بدترین انسان قرار دے دیا۔ایچ بی او ڈرامے ‘ٹاسک‘ میں بہترین کارکردگی کے لیے گولڈن گلوب ایوارڈز کے لیے نامزد اداکار مارک روفیلو نے ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت

امریکی صدر کی آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصدیق

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے آئندہ ملاقات کی تصدیق کردی۔ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے سعودی ولی عہد سے ہونے والی ملاقات صرف ملاقات نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ستمبر میں دورۂ پاکستان کا امکان

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 18 ستمبر کو بھارت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کے پیش نظر تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی…

پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹرٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹرٹیجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…

ٹرمپ کے کملا ہیرس سے متعلق متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی مذمت

شکاگو: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ انٹرویو میں کملا ہیرس کی شناخت سے متعلق نسلی تعصب پر مبنی بیان دے ڈالا، جس پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے اسے توہین آمیز قرار دے دیا ہے۔ ری پبلکن صدارتی امیدوار…

اپنے مؤکل کو سنبھالو، ٹرمپ کے جج کو جھڑکنے پر وکیل کی سرزنش

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران پیشی عدالت میں جج کو ڈانٹ دیا، جس کے بعد جج نے امریکا کے سابق صدر اور اُن کے وکیل کی سرزنش کرڈالی۔ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کا مقدمہ دائر ہے، ان پر کاروباری اثاثوں کی زائد مالیت بتا کر بینکوں…

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی، انہیں میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے…

ٹرمپ کا فیصلہ منسوخ، صدر جوبائیڈن کا انقلابی قدم!

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو منسوخ کردیا ہے جس میں سابق صدر نے امریکا میں داخلے کے لیے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی…

ٹرمپ صدارت کے آخری لمحات میں تنہا اور اداس تھے

واشنگٹن: ٹرمپ کی صدارت کے آخری لمحات میں سابق صدر کے جذبات کا آنکھوں دیکھا حال امریکی صحافی نے بیان کیا ہے۔امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو کور کرنے اور ٹرمپ کی صدارت کے دور میں وائٹ ہاؤس میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی نے