براؤزنگ Tour of Pakistan

Tour of Pakistan

دورۂ پاکستان کا بڑا چیلنج کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے، ڈی کاک

کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے، کیوںکہ ٹیم کے کھلاڑی پہلے پاکستان میں نہیں کھیلے، تاہم کوچ مارک باؤچر پہلے پاکستان میں کھیل چکے تو ان سے

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی!

کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پروٹیز کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا۔ جنوبی افریقا کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے

جنوبی افریقا اچھی ٹیم، اس کے خلاف کامیابی اہم ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ میں مایوس کن پرفارمنس پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجری کی وجہ سے سیریز میں باہر بیٹھنا تکلیف دہ وقت

ارطغرل غازی کی پاکستان آمد!

لاہور: معروف ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے۔آج صبح انگین آلتان لاہور پہنچے اوران کی پاکستان آمد سے متعلق اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’پاکستان اِن ترکی‘ نامی ٹوئٹر

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا اگلے ماہ دورۂ پاکستان، شیڈول جاری!

لاہور: پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ 14 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔اس دورے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں آمنے سامنے آئیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم اگلے برس پاکستان کا دورہ کرے گی!

لاہور: پی سی بی کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس اکتوبر میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پاکستان میں

زمبابوین ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی!

لاہور: زمبابوے کی حکومت نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت دے دی۔3 ون ڈے میچز30 اکتوبر، یکم اور 3 نومبر کو کھیلے جائیں گے، پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 7، دوسرا 8 اور تیسرا 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا ایس او

زمبابوین کرکٹ حکام ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

ہرارے: زمبابوے کے کرکٹ حکام اپنی ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان بھیجنے کے لیے تیار ہیں، تاہم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے حکومتی کلیئرنس کی ضرورت ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوین کرکٹ بورڈ کے کمیونی کیشنز منیجر

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان کا بڑا بیان!

لندن: انگلستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جوئے روٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان کا دورہ کرنے میں خوشی ہوگی، پاکستان کی وکٹیں فلیٹ اور انگلینڈ سے مختلف ہیں، جس پر بیٹنگ کرنا وہ پسند کریں گے، دورے کا فیصلہ کرنا ان کا اختیار نہیں لیکن جب بھی ہوگا