براؤزنگ Tour of Australia

Tour of Australia

گیری کرسٹن مستعفی، دورہ آسٹریلیا کیلئے گلیسپی ہیڈ کوچ مقرر

لاہور: وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ معاہدے کے مطابق گیری کرسٹن نے پاکستان میں قیام پر انکار بھی کیا، ہیڈ کوچ سال میں ایک مہینہ چھٹیاں کرسکتے تھے لیکن…

پاکستان اور آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کا چار روزہ میچ ڈرا

کینبرا: پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلا جانے والا 4 روزہ میچ مسلسل بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم…

شان مسعود کی ڈبل سنچری، پرائم منسٹر الیون کے 2 وکٹ پر 149 رنز

کینبرا: پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی شان دار ڈبل سنچری، پاکستان کے 391 رنز کے جواب میں چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنالیے، پاکستان کو 242 رنز کی برتری حاصل ہے۔…

ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کا اچھا مقابلہ کریں گے، سرفراز احمد

کینبرا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کے لیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4 روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ سرفراز احمد نے کینبرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…

دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: نئے مقرر ہونے والے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ وہاب ریاض نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان شان مسعود، بابراعظم، عبداللہ شفیق، امام الحق،…