براؤزنگ Tomorrow

Tomorrow

امریکا کے ووٹرز کل نئے صدر کا انتخاب کریں گے

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کا حتمی مرحلہ کل پایۂ تکمیل تک پہنچے گا، اس سلسلے میں گہما گہمی عروج پر ہے۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کامیابی کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف ہیں۔ قبل ازوقت ووٹنگ میں 75 ملین سے زائد شہری حق رائے…

کراچی میں کل پھر بارش کی پیش گوئی

کراچی: کراچی میں کل پھر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بادلوں کے برسنے کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق تھرپارکر میں کل سے ہلکی بارش شروع ہوئی ہے اور کل مون سون ہوائیں حیدرآباد تک پہنچیں گی۔…

عبد اللہ شاہ غازی کا عرس، کل کراچی میں تعطیل ہوگی

کراچی: معروف صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس پر کل (ہفتے کو) کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، تعطیل کے موقع پر صرف…

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے موقع پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے فورم سے سانحہ 9 مئی پر خصوصی پیغام دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ…

ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز اور آرمی دستوں کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے…

بے نظیر بھٹو کا یوم شہادت، کل سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر کل صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی…

کراچی میں کل سے گرمی میں اضافے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہفتے سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔…

کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں متوقع

اسلام آباد/ کراچی: کل سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں تیز بارشوں کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں جب کہ کل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز…

چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر کل ہوگی

اسلام آباد: وطن عزیز کے کسی بھی حصے میں شوال المکرم 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کا باضابطہ اعلان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کردیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت مولانا…

سوئی سدرن کا کل سے صنعتی شعبے کیلیے گیس بندش کا اعلان

کراچی: کل سے سوئی سدرن نے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 نومبر سے صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کو گیس دینا ہے، تاہم