موت کے وقت دماغی کیفیت سے متعلق سائنس دانوں کا بڑا انکشاف
نیویارک: سائنس دانوں نے موت کے وقت انسانی دماغ کی کیفیت سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔
امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ دم توڑتے مریضوں کے دماغ میں شعوری دماغی سرگرمیاں متحرک ہوتی ہیں۔
محققین نے بتایا کہ موت کے منہ…