براؤزنگ Third Wife

Third Wife

عمران دور میں بشریٰ بی بی سرکاری فیصلوں پر اثرانداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدے کا انکشاف

کراچی: معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثرانداز ہوتی رہی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے سابق وزیراعظم

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی

لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست عدالت عظمیٰ سے خارج

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ٹی وی انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست خارج کردی۔ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ عامر نے پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائر کی تھی، جس پر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں…

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

لودھراں: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس اور سائبر کرائم ٹیم نے گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ نے دعویٰ کیا پرائیویٹ لوگ اور تھانہ صدر پولیس نے مل کر میرے گھر

عامر لیاقت نے نجی ویڈیوز لیک کرنے پر دانیہ ملک کو معاف کردیا

کراچی: سیاست دان اور میڈیا کی معروف شخصیت عامر لیاقت نے کہا ہے کہ انہوں نے نجی ویڈیوز میڈیا پر لانے پر اپنی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو معاف کردیا۔انہوں نے بیان میں کہا کہ دانیہ ملک نے نجی ویڈیوز منظرعام پر لاکر شادی کے رشتے کی توہین کی ہے۔