براؤزنگ Thanks

Thanks

فلسطین میں جنگ بندی کے قریب، صدر ٹرمپ کے شکر گزار ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے مثبت جواب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…

فیلڈ مارشل نے سکھ کمیونٹی کا مان بڑھایا، ان کا تہہ دل سے شکریہ، رمیش اروڑا

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں سیالکوٹ، شکر گڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سکھ کمیونٹی سے خطاب میں اُن کی تمام عبادت گاہوں کی جلد مکمل بحالی کی یقین دہانی کرائی۔…

ورون دھون نے ابرار الحق سے اظہار تشکر کیوں کیا؟

ممبئی: بولی وُڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار ورون دھون پاکستانی گلوکار ابرارالحق کے شکر گزار ہیں، انہوں نے ابرار کے واسطے پیغام جاری کیا ہے جو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔اداکار ورون دھون ایک وائرل ویڈیو کلپ میں ابرارالحق کا شکریہ ادا کرتے

سعودیہ مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودیہ مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کے ساتھ رہا ہے، انہوں نے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھنے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر بھی کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں سعودی عرب کی

بھارتی شہری نے اپنے ملک کے میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا!

نئی دہلی: بھارتی شہری نے اپنے ہی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے عیاں کردیا۔ اس وقت بھارت میں کورونا وبا کے حوالے سے صورت حال تشویش ناک حدوں کو چھورہی ہے۔ آکسیجن کی شدید قلت کے باعث اموات تیزی سے بڑھی ہیں جب کہ گزشتہ چند روز سے…

پارری گرل نے ماہرہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

کراچی: پارری ہورہی ہے ویڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندی کو چھونے والی سوشل میڈیا اسٹار دنا نیر مبین نے سپورٹ کرنے اور ویڈیو بنانے پر اداکارہ ماہرہ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دینا نیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں ماہرہ کی 'پارری ہو رہی ہے'…