براؤزنگ test series

test series

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا سات تبدیلیوں کیساتھ اعلان

لاہور: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جو 17 سے 21 جنوری اور 25 سے 29 جنوری تک…

سینچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقا 301 رنز پر آؤٹ، پاکستان پر 90 رنز کی برتری

سینچورین: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے مقابلے کے دوسرے روز پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 73.4 اوورز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ سینچورین میں میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے…

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی حتمی الیون کا اعلان، بابر ڈراپ

ملتان: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں کسی بھی اسپیشلسٹ فاسٹ بولر کو شامل نہیں کیا گیا، پاکستان ٹیم 3 اسپیشلسٹ اسپنرز کے ساتھ کھیلے گی جب کہ آل راؤنڈر عامر…

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے ہرادیا

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے میزبان کو اننگز اور 47 رنز سے پچھاڑ دیا۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 152 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو سلمان علی آغا 41…

پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے والے بنگلادیشی کرکٹر شکیب پر قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی: پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے والے بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کے خلاف دارالحکومت ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی لیگ کے رہنما اور آل راؤنڈر پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا…

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان

راولپنڈی: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم میں سابق کپتان وکٹ کیپر سرفراز احمد پر محمد رضوان کو فوقیت دی گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خراب کارکردگی، دورۂ بنگلادیش میں کپتان کون ہوگا؟

لاہور: امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی20 ورلڈکپ میں بطور کپتان پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ناقص پرفارمنس کے بعد بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتانی سے دُور رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میگا…

پاکستان کا کلین سوئپ، سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست

کولمبو: سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان کے ہاتھوں وائٹ واش، دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز پاکستان کے نام۔ پاکستانی بولرز دوسری اننگز میں بھی مکمل طور پر لنکن ٹائیگرز پر چھائے رہے اور سری لنکا کی پوری ٹیم 188…

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کا کل آغاز: سرفراز کی شمولیت متوقع

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل (اتوار) سے شروع ہونے والے گال ٹیسٹ میں سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ بیٹر شان مسعود کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق شان مسعود نے پریکٹس میچ میں 83 رنز اسکور کیے تھے، گال ٹیسٹ…

پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل سری لنکا کے کپتان ان فٹ

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ان دنوں سری لنکا کے دورے پر ہے، پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ…