کرم میں مسافر گاڑی پر حملہ، 6 افراد جاں بحق
لوئر کرم: مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے احمد خان کلے میں پاڑہ چمکنی سے صدہ جانے والی گاڑی پر نامعلوم افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 6…