جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کیساتھ ہیں، محمد بن سلمان
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا، اس دوران انہوں نے بتایا کہ وہ…