سرکاری اسکولز میں اساتذہ کی بغیر اطلاع غیرحاضری پرتنخواہ کٹے گی
پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولز میں بغیر اطلاع اساتذہ کی 2دن غیر حاضری پرایک روزکی تنخواہ کاٹی جائےگی۔
صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تین دن غیرحاضر ہونے پر ایک سال کے لیے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔
اعلامیے کے مطابق چار دن غیرحاضری…