براؤزنگ Tariff

Tariff

جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو جواب

بیجنگ: امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو چین نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ملک وقتی مفاد کے لیے دوسروں کے مفاد کو نقصان پہنچاتا ہے تو وہ گویا شیر کی کھال مانگ رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے خبردار…

چین میں ٹرمپ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ

بیجنگ: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیروڈی کے طور پر ڈیزائن کردہ چینی ساختہ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ، چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف کی جنگ کے نتیجے میں ٹرمپ ٹوائلٹ بُرش کی فروخت بے پناہ بڑھ گئی ہے۔ پیلا ٹرمپ ٹوائلٹ برش نیا نہیں…

ہم سے بدترین سلوک کرنے والا چین ٹیرف سے نہیں بچے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص طور پر چین نہیں بچے گا جو ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے اور ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں…

ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے، چین کا امریکا کو انتباہ

بیجنگ: اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ چین نے امریکا کو خبردار کردیا۔ چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جاسکتا۔ ترجمان کے…

بنیادی بجلی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: عوام کے لیے بڑا دھچکا، وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی…

وزیراعظم نے بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے اصولی منظوری دے دی ہے، تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں