شادی کسی سچی اور مخلص خاتون سے ہی کروں گا، اذان سمیع
کراچی: اداکار و گلوکار اذان سمیع خان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کسی سچی اور مخلص خاتون سے کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوئی ذاتی ضرورت نہیں، اور وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی نہیں کریں گے۔اذان سمیع نے پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران کہا کہ!-->…