براؤزنگ T20 worldcup

T20 worldcup

پاکستانی نژاد کرکٹرز کی حامل ٹیموں کو بھارتی ویزا کے حصول میں مشکلات

کراچی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا انعقاد اگلے ماہ کے اوائل میں بھارت میں ہوگا، اس کے لیے اپنے اسکواڈ میں پاکستانی نژاد کرکٹرز شامل کرنے والی پانچ ٹیموں کو بھارتی ویزا کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق کینیڈا، اٹلی، عمان، امریکا

بنگلادیش کا بھارت ٹیم نہ بھیجنے کا فیصلہ درست ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم کو

سلمان آغا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رہنے کا امکان روشن

لاہور: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے انداز قیادت نے تھنک ٹینک کا دل جیت لیا، سلمان آغا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک عہدے پر برقرار رہنے کا امکان روشن ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکام کو ٹیم کی فائٹنگ اسپرٹ نے سب سے زیادہ متاثر کیا، انہیں

ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان، 20 ٹیمیں شرکت کریں گی

دبئی: آئی سی سی نے 10 ویں ٹی20 ورلڈکپ 2026 کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ٹی 20 ورلڈکپ 2026 میں شرکت کرنے والی 20

ٹی ٹوئنٹی کے عالمی چیمپئن کا تاج بھارت کے سر سج گیا

بارباڈوس: سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دے کر بھارت ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے…

افغانستان کے خواب چکناچُور، جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے 9 وکٹوں سے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دیکر پہلی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقی بولرز کے سامنے افغانستان کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، جیت کیلئے…

بزدل کھلاڑیوں کی 120 رنز پر بھی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، عمران نذیر

لاہور: پاکستان کے سابق جارح مزاج اوپنر عمران نذیر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں امریکا اور بھارت سے ہارنے والی پاکستان ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔ پاکستان ٹیم کی مسلسل بری کارکردگی پر جہاں شائقین کرکٹ مایوس ہیں وہیں سابق کرکٹرز بھی کھلاڑیوں کو…

پاکستان 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام، بھارت 6 رنز سے کامیاب

نیویارک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے ہرادیا۔ نیویارک میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔…

نئے پاکستان کیساتھ ہی قومی کرکٹ تباہ ہونا شروع ہوئی، سکندر بخت

کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر پھٹ پڑے۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ اس دن سے تباہ ہونا شروع ہوئی جس دن سے نیا پاکستان بنا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت کا…

انور مقصود نے امریکا سے شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی

کراچی: معروف مصنف، طنز و مزاح نگار، اداکار اور میزبان انور مقصود نے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی عبرت ناک شکست کی انوکھی وجہ پیش کردی۔ ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان…