براؤزنگ sweden

sweden

سویڈن: پُراسرار آتش زدگی کے دوران مسجد کی شہادت کا مذموم واقعہ

اسٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ناپاک واقعات کے بعد ایک مسجد پُراسرار انداز میں لگنے والی آگ میں جل کر شہید ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے مشرقی ضلع آربی میں قائم ایک مسجد کی اوپری منزل میں اچانک آگ…

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف اقوام متحدہ میں مسلم رہنماؤں کا احتجاج

جنیوا: ترکیہ، ایران اور قطر کے سربراہانِ مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے عالمی فورم سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ بین الاقوامی خبر…

سویڈن میں قرآن پاک کی پھر بے حرمتی، احتجاج دیکھ کرملعون فرار

اسٹاک ہوم: ایک بار پھر سویڈن میں ایک چوک پر قرآن پاک کو جلانے کی کوشش کی گئی، جس پر وہاں موجود لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے ملعون کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ پولیس کے حصار میں بھاگ کھڑا ہوا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن میں…

سویڈن: پاکستانی شہری نے قرآن کی بے حرمتی کا ناپاک اقدام رُکوادیا

اسٹاک ہوم: پاکستانی شہری ملک شہزاد نے سویڈن میں وہاں کی حکومت سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزاد جو دل کے مریض ہیں اور بائی پاس سرجری کروائی ہے، نے اسٹاک ہوم میں…

قرآن پر پابندی عائد ہونے تک بے حرمتی کرتا رہوں گا، ملعون سلوان نجیم

اسٹاک ہوم: ایک بار پھر سویڈن پولیس نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دے دی اور اس مکروہ حرکت کے مرتکب ملعون سلوان نجیم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب پر پابندی عائد ہونے تک وہ ایسا کرتا رہے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سویڈش…

سوئیڈن: دنیا کے پہلے الیکٹریکل موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ

اسٹاک ہوم: سوئیڈن دنیا کا پہلا برقی موٹروے تعمیر کرنے جارہا ہے، جہاں گاڑیوں اور لاریوں کو دوبارہ چارج کیا جاسکے گا۔ یہ برقی موٹروے یورپی راستے ای 20 کے ساتھ قریباً 21 کلومیٹر کی پٹی پر بنایا جائے گا جو ہالزبرگ اور اویبرو کو آپس میں جوڑتا…

وزنی کمبل گہری نیند کے لیے معاون

اسٹاک ہوم: سرد موسم میں وزنی کمبل کیونکر گہری نیند کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزنی کمبلوں کی فروخت میں اضافے کا سبب محض ایک رجحان نہیں بلکہ اس کے نیند پر مثبت اثر قرار دیا جارہا ہے۔سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی

موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے والی پتلون!

اسٹاک ہوم: موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے کے لیے ایئربیگ جینز تیار کرلی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے ایک ڈیزائنر موسس شاہریور نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہوئے ہیں جو کسی