براؤزنگ Swabi

Swabi

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی: کئی افراد بہہ اور گھر ڈوب گئے، 4 جاں بحق

صوابی: خیبر پختون خوا کے شہر صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈسلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچادی، سیلابی ریلوں کے باعث کئی گھر ڈوب گئے، کئی افراد سیلابی ریلوں میں بہہ گئے جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر جاں بحق…

صوابی: تربیتی طیارہ حادثے میں تباہ، دونوں پائلٹس محفوظ

پشاور: صوابی کے علاقے گندف میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے کے دوران دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا کہ اچانک گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہ تاحال سامنے نہیں آئیں۔ قانون نافذ کرنے…

صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما قتل

صوابی: نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوابی اڈا میں موٹر سائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس…