براؤزنگ Supreme Court

Supreme Court

عدالت عظمیٰ کا گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب میں انتخابات کے لیے قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر چیف جسٹس کی سربراہی میں ان چیمبر سماعت جاری

لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عمل در آمد روک دیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی لارجر بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 پر عمل درآمد روکتے ہوئے سماعت کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس آف

الیکشن وقت پر، تین چار ججز ہٹادو عمران دھڑام سے نیچے گرجائے گا، مریم نواز

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی، پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزز مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی

حکومت پیسے دینے کو تیار نہیں، شفاف انتخابات کیسے کرائیں؟ چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کے سامنے صورت حال کھول کر رکھ دی۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فوری طلب کیے جانے پر چیف الیکشن کمشنر

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آ گیا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی کا پردہ فاش ہوگیا۔عدالت عظمیٰ میں تاحیات نااہلی کے خلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: فیصلہ محفوظ، آج پونے 6 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر عرفان قادر نے عدالت میں کہا کہ میرے موکل

ملک میں ہر طرف اشرافیہ کا قبضہ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں ہر طرف ایلیٹ کا قبضہ ہے۔ سپریم کورٹ میں 16 ہزار برطرف ملازمین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ کیا بھرتیوں کا عمل…

چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسوراور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ چائلڈ پورنوگرافی معاشرے کا بڑا ناسور اور تباہی کا باعث بنتی جا رہی ہے لہذا بچوں کی فحش ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزم ضمانت کے مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ…

گرین بیلٹ پر کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم

کراچی: عدالت عظمیٰ نے گرین بیلٹ پر قبضے سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 کی گرین بیلٹ مکمل کلیئر کرانے اور وہاں تعمیر تمام گھر گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے، کے الیکٹرک پرائیویٹ کاروبار کررہی ہے، جگہ کہیں

نسلہ ٹاور کے تمام کنکشنز منقطع، کمشنر کا عمارت گرانے کیلیے خط

کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو کنٹرولڈ بلاسٹنگ کے ذریعے مسمار کرنے کے لیے کمشنر کراچی نے سربراہ ایف ڈبلیو او اور ڈی جی ایس بی سی اے کو خط لکھ دیا جب کہ سوئی سدرن نے عمارت کے گیس کنکشن کاٹ دیے۔کمشنر کراچی کی جانب سے لکھے گئے خط