براؤزنگ Supreme court of Pakistan

Supreme court of Pakistan

ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان و دیگر کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست

اسلام آباد: کینیا میں پولیس کی گولیوں سے شہید ہونے والے پاکستان کے صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سلمان اقبال کو تفتیش میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیراعظم عمران خان، نجی…

عدالت عظمیٰ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کو کوئی مہارت حاصل نہیں۔ کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت…

حکومت آڈیولیک کمیشن بینچ کے تینوں ارکان پر معترض

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ میں آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ کے 3 ارکان پر اعتراض کرتے ہوئے نیا بینچ بنانے کی استدعا کردی۔ مرکزی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع…

عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمران…

عدالت عظمیٰ کا عمران کو پیش کرنے کا حکم، پولیس سابق وزیراعظم کو لیکر روانہ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو ساڑھے 4 بجے تک پیش کرنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد پولیس سابق وزیراعظم کو لے کر سپریم کورٹ روانہ ہوگئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر عدالت کے باہر…

سپریم کورٹ بل: پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے اٹارنی جنرل کو پارلیمانی اور قائمہ کمیٹی کی کارروائی کا ریکارڈ کل تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت عظمیٰ کے 8 رکنی بینچ نے چیف جسٹس آف پاکستان…

بیک وقت انتخابات کیس: حکومت نے مذاکرات کیلیے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس…

الیکشن کمیشن کی انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔ الیکشن کمیشن نے نظرثانی میں کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس…

عدالت عظمیٰ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے انتخابات التوا کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں

انتخابات التوا کیس: عدالت عظمیٰ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔آج 4 رکنی بینچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نےکیس سننے سے معذرت کرلی