ایشیا کپ: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
ابوظہبی: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 133 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور حسین طلعت بالترتیب 38…