براؤزنگ suo motu

suo motu

پنجاب، کے پی الیکشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل ہوگئی، جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، ہم تمام وکلا کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں

اگر انتخابات کیلیے حالات سازگار نہیں تو وجوہ بتائی جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا، تاہم عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی بینچ کی سماعت کررہا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر

ازخود نوٹس: پی ڈی ایم جسٹس اعجاز اور جسٹس مظاہر پر معترض، فل کورٹ کی استدعا

اسلام آباد: پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں پی ڈی ایم نے 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کردی۔عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان عمر

کسی شخص کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کیسے ہوسکتی ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں پنجاب اور کے پی انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے اور چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ہوں۔سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ نے چیف

گریڈ ایک تا 7 کے سرکاری ملازمین بحال، اپر گریڈ والوں کو ٹیسٹ پاس کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں، تاہم آرٹیکل 184/ 3 (ازخود نوٹس) اور 187 کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے گریڈ ایک سے 7 کے سرکاری ملازمین کو بحال کردیا جب کہ اس سے اوپر کے گریڈ کے ملازمین کی بحالی کو

سانحہ اے پی ایس، وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ٹیم کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے اے پی ایس کیس سے متعلق قانونی نکات پر تفصیلی مشاورت کی۔اجلاس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے پر بریفنگ دی۔ مشیر پارلیمانی

رحیم یار خان میں مندر پر حملہ، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ رکن قومی اسمبلی اور

عدالت عظمیٰ کا جلائے مندر کے بحالی اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمے داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق

کرک میں مندر جلانے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا

کراچی/ اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے علاقے کرک میں مندر کو آگ لگانے اور مسمار کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اور سیکریٹری خیبر پختونخوا سے 4 جنوری 2021 تک رپورٹ طلب کرلی جب کہ اس نوٹس کی