براؤزنگ strong winds

strong winds

تیز ہوائوں سے اُڑسکتے، 50 کلو سے کم والے باہر نہ نکلیں: چینی شہریوں کو ہدایت

بیجنگ: چین میں تیز ہواؤں کے پیش نظر لاکھوں لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کی تاکید کی گئی ہے جب کہ متنبہ کیا گیا ہے کہ ان ہواؤں میں 50 کلوگرام سے کم وزن والے لوگ باآسانی ہوا میں اڑ سکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق…

پاکستان میں کل سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

کراچی: کل بروز جمعرات 26 ستمبر سے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا…

ڈیپ ڈپریشن طوفان میں بدلنے سے کراچی میں شدید ہوائیں، تیز بارش کا امکان

کراچی: شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن طوفان کی شکل اختیار کر گیا، سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے تیسرے الرٹ کے مطابق رن آف کچھ، انڈیا اور ملحقہ علاقوں پر موجود ڈیپ…

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سیاہ بادل چھا گئے اور بارش کا بھی آغاز ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپرہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہورہی ہے، اس کے علاوہ ملیر میمن گوٹھ، گلشن حدید اور گلشن معمار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہورہی…

شہر قائد میں پیر کو تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی: شہر قائد میں مزید تین دن تک آسمان بادلوں سے گھرا رہے گا۔ ان دنوں کراچی میں بادلوں نے ڈیرے جمائے ہوئے ہیں، جس کے باعث موسم خوشگوار ہے اور ایسے میں محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آئندہ دنوں کے لیے موسم کا احوال بتایا ہے۔ محکمہ موسمیات…