اسٹرابیری دل کے دورے اور فالج سے بچانے میں معاون قرار
اوساکا، جاپان: حال ہی میں ماہرین نے کھوج لگائی ہے کہ اسٹرابیری جسم میں چکنائی کے ذخائر کو جمع ہونے سے روکتی ہے جو دل کے دورے اور فالج کا سبب بنتے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور اسٹرابیری شریانوں میں ہائی…